

Ibn Samaa
The basics
Quick facts
Gender:
Male
Places:
Birth:
748(Kufa, Najaf Governorate, Iraq)
Death:
848(Kufa, Najaf Governorate, Iraq)
The details
Biography
Introduction
ابن سماعہ یہ ابو عبد الله محمد بن سماعہ بن عبد اللہ بن ہلال تميمی ہیں فقیہ محدث اصولی حافظ ہیں۔
ولادت
ابن سماعہ کی ولادت 130ھ میں ہوئی۔ انھوں نے لیث بن سعد ابو یوسف اور امام محمد سے حدیث نقل کی ابو یوسف امام محمد اور حسن بن زیاد سے فقہ کی تعلیم حاصل کی ابو یوسف اورامام محمد سے نوادر لکھی ہارون الرشید کے زمانے میں بغداد کے قاضی رہے۔
ابن سماعہ سے طحاوی کے استاد ابو جعفر احمد بن ابو عمران اور ابو علی رازی نے فقہ کی تعلیم حاصل کی صمیری نے کہا کہ وہ ثقہ اور حفاظ حدیث ہیں۔
وفات
ابن سماعہ کی وفات 233ھ بغداد میں ہوئی۔
تصانیف
ابن سماعہ کی کئی تصنیفات ہیں ان میں
- كتاب ادب القاضی
- كتاب المحاضر والسجلات
- النوادر